187

تحریک انصاف کی چوہدری نثار کو بڑی پیشکش

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تحریک انصاف نے چوہدری نثار علی خان کو بڑی پیشکش کر دی ،چوہدری نثار نے حکومتی جماعت سے وقت مانگ لیا ،زرائع۔تفصیلات کے مطابق حکومتی جماعت تحریک انصاف نے چوہدری نثار کو پنجاب کی صدارت دینے کی پیشکش کی ہے جس پر چوہدری نثار نے دوستوں سے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا ہے ذرائع کے مطابق اگر چوہدری نثار تحریک انصاف کا حصہ بنتے ہیں تو مستقبل میں بڑا عہدہ دیا جا سکتا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں