چک بیلی خان کے علاقہ میں قام دینی مدرسہ میں باسی کھانا کھانے سے تین بچوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ذرائع کے مطابق بچوں نے رات کو باسی کھانا کھایا تفصیلات کے مطابق چک بیلیخان کے علاقہ سروبہ میں قائم معروف دینی مدرسہ میں جنید،عباد اور اسلام نامی طالبعلموں نے رات کا کھانا کھایا جسے پیٹ میں درد کی تکلیف ہوئی بچوں نے اساتذہ کو اس بارے مطلع بھی کیا تاہم بچوں کی طبعیت مزید بگڑ گئی اور تینوں دم توڑ گئے
331