کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں میں تعینات ویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر قمر النساء اور ڈسپنسر حسن اخترکی کرونا رپورٹس مثبت آنے پر انہیں آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں میں کرونا وائرس میں مبتلا میڈیکل آفسران کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔
258