231

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 2 اگست کو کھولنے کا فیصلہ

صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول 2 اگست 2021ء سے کھول دئیے جائیں گے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ٹویٹ میں صوبائی وزیر تعلیم نے لکھا کہ تمام تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ایک دن میں 50 فیصد طلبہ کو سکول بلانے کی اجازت ہوگی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں