219

آزادکشمیر انتخابات:پی ٹی آئی کو شکست فاش ہوگی،چوہدری ظہیر سلطان

راولپنڈی( پ ر )پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر چوہدری ظہیر سلطان نے کہا ہے عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ذوالفقار علی بھٹو کے چاہنے والے کبھی بے وفا نہیں ہو سکتے پارٹی نے ہمیشہ راوداری اور امن کی سیاست کی کبھی جبر سے ووٹ نہیں لیا پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کی بنیاد کشمیر ایشو پر رکھی گئی چوہدری ظہیر سلطان نے اس موقع پر کہا کہ کے الیکشن پی ٹی آئی حکومت کے لئے الوداع کی شروات ہو گی عمران نیازی کے سارے وعدے جھوٹ پر مبنی ہیں چیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے دل میں عوام کا درد اور احساس ہیں بلاول جلد وزیر اعظم پاکستان منتخب ہو کر عوام کے تمام مسائل حال کر ئے گئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں