مری،لوٹر ٹوپہ ٹریفک حادثہ میں 4 شہری زخمی

مری(سید محمد احمد،نمائندہ پنڈی پوسٹ)لوئرٹوپہ مری کے قریب سرینگر روڈ  پر کار اورسوزوکی وین میں تصادم جس ک نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امددادی ٹیم دو ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کونکالا اوران کو ابتدائی طبی امداددینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتا ل مری منتقل کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں