یوسی بیور سے دو بڑے گروپ پی ٹی آئی میں شامل

یونین کونسل بیور میں دو بڑے گروپس نے آج باضابطہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان.موضع کانگڑھ سے امیدوار برائے جنرل کونسلر نوید نے اپنی پوری برادری سمیت اور پیجہ سے سردار برادری کے 70 گھروں اور اہلیانِ پیجہ و برسالہ نے پرتپاک استقبال کیا اور بلدیاتی الیکشنز میں سردار رضا اور جنرل الیکشن میں راجہ صغیر احمد و صداقت علی عباسی کی حمایت کا اعلان کردیا اس موقع پر جنڈالہ کانگڑھ کیلئے ایم پی اے و ایم این اے نے 30 لاکھ اور پیجہ کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ کی خطیر گرانٹ کا اعلان کیا اس موقع پر سردار شوروم سردار ساجد سردار عامر اور راجہ اسحاق و دیگر معززین علاقہ بھی شامل تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں