راولپنڈی (نیٹ نیوز)کروڑوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن عالمی شہرت یافتہ معروف فوک سنگر عالم لوہار کی رفیق سفر، ایوارڈ یافتہ سنگر عارف لوہار ، ڈاکٹر ارشد محمود اور صفیہ بیگم کی والدہ محترمہ 94 سال کی عمر میں برطانیہ میں انتقال کر گئیں ان کی طبیعت کچھ عرصےسے خراب تھی یاد رہے کہ چند دن قبل عارف لوہار کی اہلیہ بھی دنیا سے چلے بسی ہیں
287