ڈڈیال،بلدیہ آفیسر کی کارروائی غیر معیاردی دودھ تلف

 ایڈمنسٹریٹر بلدیہ یاسر ریاض کی ہدایت پر مجسٹریٹ میونسپل کمیٹی محمد مختار وٹنری ڈاکٹر رحیم ودیگر کی صبح 5 بجے ناقص غیر میعاری دودھ فروحت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن  ایک من دودھ مضر صحت تلف کیا گیا اور دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو 7000 کے قریب جرمانے کیے گئے سخت وارننگ دی گئی میونسپل مجسٹریٹ محمد مختار نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر و AC ڈڈیال کی ہدایت پر کاروائی کی اور یہ تسلسل جاری رہے گا انہوں نے کہا کہ اوور ڈیٹ اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ کرنے والوں کسی صورت نہیں چھوڑیں گے آج ہم نے علی الصبح گرد نواح سے آنے والے دودھ فروشوں کی وٹنری ڈاکٹر ز و دیگر عملہ بلدیہ ڈڈیال نے چیکنگ ہڑتال کی اور اس دوران کافی مقدار میں غیر میعاری ملاوٹ شدہ دودھ تلف کیا گیاء متعدد کو جرمانے بھی کیے گئے اور وارننگ بھی دی گئی انسانی صحت کے حوالے سے کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائیں گی انہوں نے کہا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال یاسر ریاض صاحب کی ہدایت پر بلدیہ ڈڈیال اپنی زمہداریوں کوپورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں زبع خانے میں گندگی کی شکایات موصول ہوئی ہیں ان پر کاروائی عمل لای جائیں گی تجاوزات کے حوالے سے تاجروں کو نوٹس جاری کئے ہیں از خود ہٹا دیں بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جائیں گی۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں