کلر سیداں روڈ پر موٹر سائیکل حادثہ ایک شخص زخمی


سردار مارکیٹ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلر سیداں روڈ پر موٹر سائیکل حادثہ ایک شخص زخمی‘تفصیلات کے مطابق کلر سیداں روڈ پر سردار مارکیٹ راجپوت میرج ہال کے سامنے دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چوآخالصہ کا رہائشی نوجوان زبیرزخمی ہو گیا جس کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیایا رہے گزشتہ دنوں یہاں پر ہی ایک حادثہ میں ساگری کا ایک شخص جاں بنحق ہو گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں