مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)نیومری بن بازار میں جیب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں تین افرا د زخمی ہوگئے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو نکالا اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتا ل مری منتقل کردیاگیا۔
207