تھانہ جاتلی کے گاوں نتھیا گلباز کا رہائشی نوجوان بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی کی حدود ٹائلی موڑ سے چک بیلی خان روڈ گاوں نتھیا گلباز کا عدیل ملک ایف سی بلوچستان دھشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوے جام شہادت نوش کر گیا
210