حصیلدار سیماب اسلم ہمراہ نفری ڈڈیال بازار مختلف دوکانوں کا وزٹ اس دوران انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ سے زائد اشیائے فروخت کرنے پر متعدد دوکانداروں کو جرمانے اور سخت ورننگ بھی دی گئی اور ایس او پیز کے حوالے بھی چیکنگ کی گئ اس موقع پر تحصیلدار سیماب اسلم نے کہا انتظامیہ ڈڈیال کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کی جو دوکان دار خلاف ورزی کرے گا اس کو جرمانے اور قانونی کاروائی بھی کی جاے گی انہوں نے کہا کرونا وائرس پھر تیزی سے پھیل رہا ہے اموات کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے ہم اپنی طرف سے بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ ایس او پی پر عملدرآمد سو فیصد یقینی بنائیں محکمہ صحت اور انتظامیہ کی طرف سے جو حفاظتی طریقے بتائیں گئے ہیں ان پر مکمل عمل کریں تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے۔
273