ڈڈیال(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈڈیال و گردنواح میں آٹے کا شدید بحران سرکاری ڈپوں پہ آٹا ناپید عوام پریشان تفصیلات کہ مطابق پورے آزاد کشمیر سمیت تحصیل ڈڈیال میں بھی آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیاء عوام میں شدید بے چینی پیدا ہوگئی سرکاری ڈپوں پہ آٹا ناپید ہونے کی وجہ سے عوام و علاقہ آٹا کی تلاش میں مارے مارے پھرنے لگے اور مجبُوری کے طور پہ مہنگا آٹا خریدنے پہ مجبور ڈڈیال اور اس کے گرد ونواح میں آٹے کے ڈپو خالی پڑے ہیں شہریوں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ آٹا کی ترسیل کو یقینی بنایا جائیں اور عوام سے کھانے کا نوالہ تو نہ چھینا جائیں حکومت آزادکشمیر کہ ذمہ داران اور محکمہ خوراک کردار ادا کرتے ہوئے سرکاری ڈپو پہ آٹا کی ترسیل کو یقینی بناتے ہوئے عملی اقدامات کریں تا کہ شہریوں کو سرکاری آٹا کی ترسیل ممکن ہو سکیں شہریوں کہ اندر پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ ممکن ہو سکیں اور ہر عام و خاص شہری آٹا جیسی بنیادی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔
212