راولپنڈی تھانہ جاتلی پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف اہم کارروایی
راولپنڈی
تھانہ جاتلی SHOجمال نواز اور ان کی ٹیم نے دو سال قبل غیرت کے نام پر 19سالہ لڑکی کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار،
جاتلی کے علاقہ میں اشتہاری نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی بھتیجی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا،
مقتولہ نے پسند کی شادی کی تھی جس کا اسکی فیملی کو رنج تھا،
مقتولہ کو راضی نامہ کے بعد گھر بلا کر قتل کیا گیا،
اشتہاری قتل کی واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا جس کی گرفتاری کے لئے سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں،
جاتلی پولیس اور خصوصی ٹیم نے ٹیکنیکل وہیومین انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتارکیا،
سنگین مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کی گرفتاری پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس پی صدر، ایس ڈی پی او گوجرخان اور ٹیموں کو شاباش
زیرحراست اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
خواتین کے خلاف جرائم ناقابل برداشت ہیں، ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)آئی جی اسلام آباد کی سرزنش سے دلبرداشتہ ایس پی نے…
دنیا کے شور میں سب کچھ سنائی دیتا ہے، مگر ایک آواز ہے جو اکثر…
اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے…
تھانہ جاتلی پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے…
کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…
سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…