مری (اویس الحق سے) مری میں تجاویزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پنڈی پوائنٹ پر متعدد عمارات سے تجایزات کو گرا دیا گیا جبکہ مقامی ڈی سی کی جانب سے ایک روز قبل تجاویزات کے خلاف علاقہ کے لوگوں کو تحریری نوٹس بھی روانہ کیئے گئے تھے۔ایسے میں مقامی انتظامیہ نے پولیس اور پیرا فورس کی موجودگی میں کارائی عمل میں لائی جبکہ بڑی تعداد میں ہاں کے مکینوں نے ایسی تجویزات کو از خود ہی گرائے جانے کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔
راولپنڈی(اویس الحق سے)انتہائی مصروف شاہراہ ایوب نیشنل پارک کے قریب ایک گاڑی جیسے ایک خاتون…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ…
راولپنڈی(اویس الحق سے)پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ کی لپیٹ میں ہیں…
اسلام آباد(اویس الحق سے)غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پائیتونگٹارن شنواترا تھائی لینڈ کے ارب…
ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، بچے انتہائی تشویشناک حالت میں…
کلر سیداں (یاسر ملک) پٹرولنگ پولیس کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے موقع…