Categories: اہم خبریں

5 اگست کے حوالے سے مری میں پی،ٹی،آئی کے رہنماؤں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

راولپنڈی(اویس الحق سے)سابق ایم،پی،اے پاکستان تحریک انصاف میجر(ر)لطاسب ستی اور سابق امیدوار پی،پی 6 سہیل عرفان عباسی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی کال پر 5 اگست کو ہونے والے احتجاج کے حوالے سے اہم میٹنگ ہوئی،جس میں 5 اگست کے احتجاج کی حکمت عملی مری کے حوالے سے طے کی گئے۔

رہنماؤں نے کہا کہ 5 اگست کو مری کی تمام یونین کونسلوں سے بڑی تعداد میں عوام احتجاج میں شریک ہونگے۔میٹنگ میں کہا گیا کہ جتنا بھی ہو سکے عوام سے تعاون کیا جائے اور ان کو احتجاجی تحریک میں پہنچانے کےلئے تمام طرح وسائل بروئے کار لاتے ہوئے پہنچایا جائے

انھوں نے کہا کہ یہ احتجاج عمران خان کی رہائی کے حوالے سے کیا جا رہا ہے اور ایسے میں تمام شرکاء پر امن رہتے ہوئے یہ ملک ہمارا ہے اور اس کہ حفاظت ہم سب پر فرض ہے اس لئے 5 اگست کو عوم اپنی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ قائد کی رہائی عمل میں آسکے۔ اس میٹنگ میں صدر یو،سی بن راجہ یاسر منیر،سابق صدر یو،سی چاریان راجہ امجد سابق صدر یوسی گہل سمیت دیگر نے شرکت کی اور اپنے اپنے علاقوں کے حوالے سے حاضری کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

اویس الحق پنڈی پوسٹ،اسلام آباد

Recent Posts

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم سے تعلق رکھنا والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان

جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…

3 hours ago

چوری کی وردات

گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…

5 hours ago

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

5 hours ago

کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…

6 hours ago

کلر سیداں پولیس کی بروقت کارروائی دو افراد گرفتار  22 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی بازیاب

کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…

6 hours ago