262

نوتھیہ روڈ کی دوبارہ تعمیر کا آغاز جلد ہو گا،شفقت محبوب

شاہ باغ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) سابق نائب ناظم رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ شفقت محبوب ایڈووکیٹ امیدوار برائے چیئرمین یوسی غزن آباد نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ چند دنوں تک نوتھیہ روڈ کی تعمیر و مرمت شاہ باغ تا نوتھیہ دربار بابا غلام بادشاہ تک کیلیے دوبارہ کام شروع ہو جائے گا ہم نے ورک آرڈر کے مطابق روڈ کی تعمیرومرمت مکمل کرانے کیلیے علاقہ کے سیاسی سماجی افراد پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو کام کے معیار کو یقینی بناتے ہوئے جلد از جلد کام مکمل کروانے میں متعقلہ ادارے کیلیے بھی معاون ثابت ہوں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں