22 دسمبر سال رواں کا سب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل رات ہوگی ، 22 دسمبر کو سورج 7 بج کر 6 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5 بج کر 14 منٹ پر غروب ہوگا ، اس طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے 8 منٹ کا ہوگا جبکہ رات کا دورانیہ 13 گھنٹے52 منٹ ہو گا۔ ، 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا ، 21 , 22 مارچ 2025 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔*22 دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن اور دسمبر کی 23 ویں شب سب سے لمبی رات ہوگی*
22 دسمبر سال رواں کا سب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل رات ہوگی ، 22 دسمبر کو سورج 7 بج کر 6 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5 بج کر 14 منٹ پر غروب ہوگا ، اس طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے 8 منٹ کا ہوگا جبکہ رات کا دورانیہ 13 گھنٹے52 منٹ ہو گا۔ ، 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا ، 21 , 22 مارچ 2025 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.