16اگست یوم جناح


سرکاری سطح پر بہت سی جگہ قائد اعظم محمد علی جناح کو نظر انداز کرنے کی شکایات پر بالآخر قوم نے 16 اگست کو یوم جناح منانے کا اعلان کیا ہے۔ آئیے ہمارے ساتھ آواز سے آواز ملائیں اور اس قوم کے محسن بابائے قوم، قائد اعظم محمد علی جناح کی روح سے وعدہ کریں کہ آپ کے بیٹے نا آپ کو بھولیں گے اور نا کسی کو بھولنے دیں گے