Categories: آزاد کشمیر

ڈڈیال ‘حلقہ نمبر 1مسائل کی آماجگاہ بن گیا

ڈڈیال (نمائندہ پنڈی پوسٹ )حلقہ نمبر 1تحصیل ڈڈیال مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے مگر ڈڈیال کا نواحی علاقہ سورکھی جو کہ پنڈی روڑ پر واقع ہے بنیادی سہولتوں سے محروم ہے جن میں پانی بجلی سٹرکیں اور ہسپتال نہ ہونے کے برابر ہیں ڈڈیال کی مرکزی شاہراہ پنڈی

روڑکھنڈات بن چکی ہے لنک روڑ تباہ برباد ہو چکی ہیں بارشو ں سے کئی ایک روڑ کا نام وشان باقی نہیں رہا ہے جیسے نالے بہہ رہے ہیں اسی طرح بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ عذاب سے کم نہیں ہسپتال موجود ہیں مگر ڈاکٹر نہیں اگر ڈاکٹر ہے تو دوائی نہیں کو ئی پوچھنے والانہیں تو کو ئی سننے والا نہیں معلوم نہیں کہ علاقہ کے عوام گونگے بہرئے نہیں یا حلقہ ڈڈیال کا عوامی نمائند ہ جو کہ اکباری بیانات میں تعمیر وترقی کے دعوی کرتے ہیں تحصیل بھر میں زمین پر تو کئی تعمیر وترقی کا نام ونشان نہیں ہے نئی سٹرکیں تعمیر کرنا دور کی بات ہے جو سٹرکیں سابقہ دور حکومت میں تعمیر ہو ئی تھیں وہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے بجائے مر مت کر نے کے ان پر مٹی ڈال کر کھڈے بھر ے جاتے ہیں سورکھی بازار سے جو لنک روڑ ان دتہات میں ہزاروں لوگون کی آمدروفت اس سٹرک پرہوتی ہے مگر یہ سٹرک ایک کلومیٹر تک گزشتہ سال کی شدید بارشوں سے نام ونشان مٹ گیا ہے مگر لوگوں کی تکلیف کا کوئی احساس نہیں ہے علاقہ سورکھی سے سیاسی وسماجی راہنما راجہ وحید خان کیانی نے علاقائی مسائل پر اپنے بیان میں مزید کہا کہ سورکھی کے عوام کو موجودہ ایم ایل اے افسرشاہد سے عوام کو بہت سی توقعات تھیں کہ بنیادی مسائل حل ہو نے مگر عرصہ تین سال سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جس کے باعث عوام بہت ہی مایوسی کا شکار ہیں وقت آنے پر عوام غیض وغضب معلوم ہو گا تعلیم یافتہ نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لیے دھکے کھا رہے ہیں مگر موجودہ حکومت ان کیلئے بھی دیوانے کا خواب ثابت ہوئی حق انصاف اور میرٹ نام کی کچھ بھی نہیں جس لاٹھی اسی کی بھینس غریب لوگ اپنے حقوق کیلئے کہا جائیں

 

admin

Share
Published by
admin

Recent Posts

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین جہلم سے تعلق رکھنا والا ایک اور نوجوان وطن پر قربان

جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…

11 minutes ago

چوری کی وردات

گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…

2 hours ago

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

2 hours ago

کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…

3 hours ago

کلر سیداں پولیس کی بروقت کارروائی دو افراد گرفتار  22 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی بازیاب

کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…

3 hours ago

ترقی یافتہ ممالک اپنے وسیع تر دریاؤں کو قابو میں رکھ سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟

راجہ طاہر محموددنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی بڑی تہذیبیں دریاؤں کے کنارے آباد…

3 hours ago