114

03رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار05موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی (نمائدہ پنڈی پوسٹ) وارث خان پولیس کی کاروائی،03رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، چوری شدہ 05موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکرلیا، گرفتارملزمان میں علی رضا، اقرار اورمحسن شامل ہیں، ملزمان سے چوری شدہ 05موٹرسائیکل برآمد ہوئے، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، منظم اورمتحرک گینگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں