پیر ودائی کی گلی نمبر 20 میں افسوسناک واقعہ — منڈی میں فروٹ کا کام کرنے والا نوجوان نور خان سفاکی سے قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نور خان کو رات تین بجے تمنا نامی لڑکی نے فون کال پر بلا کر باہر بلایا، جہاں اسے مبینہ طور پر عمران اسماعیل اور شاہ زیب نے قتل کر دیا۔
نور خان کا تعلق پیر ودہائی فوجی کالونی نمبر 28 سے تھا۔
واقعہ صبح چار بجے کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمنا اور اس کے والدین کو گرفتار کر لیا ہے۔ نور خان کے اہل خانہ کا مطالبہ ہے کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے۔
مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…