گُلشن آباد راولپنڈی میں مائراج فوڈز برانچ 2 کی گرینڈ اوپننگ تقریب 9 اگست 2025 کو شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی چوہدری عمران الیاس MPA PP-11 تھے۔ تقریب میں ملک عمر فاروق مورگاہ، راجہ سفیر اڈیالہ، راجہ سہیل اڈیالہ، فخر زمان، چوہدری حسن، راجہ نزاکت، شہزاد، حافظ عزیر شفیق، دانش بھٹی اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب کا آغاز مدارس کے طلباء کی تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا۔ فیملی ہال کا افتتاح راجہ نزاکت کی والدہ محترمہ اور فیملی ممبران نے کیا جبکہ دیگر مہمانوں نے باقاعدہ ربن کاٹ کر برانچ کا افتتاح کیا۔
اوپننگ ڈے پر علاقے بھر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی اور مائراج مرغ پلاؤ کا ذائقہ انجوائے کیا۔ مائراج فوڈز کی جانب سے 14 اگست تک اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر اور ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔
شرکاء نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مائراج فوڈز کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیر گینگ…
کراچی(حذیفہ اشرف سے)عالمی کیبل کنسورشیم کی جانب سے سمندر میں موجود فائبر آپٹک کیبل کی…
لاہور (حذیفہ اشرف سے)تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)فلسطین کے صدر محمود عباس نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز الیکٹرو بس سروس، سڑکوں کی مرمت، خصوصی صفائی مہم اور…
اٹک میں سالانہ بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ میں…