یکم محرم سے لے کر 10تک محرم کے روٹ مختلف وارڈ میں جلوسوں پر صفائی کا فریضہ انجام دینا انتہائی مشکل کام ہوتا ہے۔بہرحال گوجر خان میں راولپنڈی ویسٹ مینجمٹ کمپنی کی طرف سے ورکرز اور اسپکٹر حافظ فہد حسین اسپکٹر ملک ثاقب علی اسپکٹر شکیل انجم سپروازر سعید مسیح مسعور حسین شہزاد پیارا توقیر ناصر نے انتھک محنت کی اور محرم روٹ کلیئر کیے اور اے سی گوجر خان خضر ظہور گوریہ،سی او ایم سی اظہر مجید اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سینیر منیجر آپریشن سردار ندیم اور سی ٹی ڈی ایس جے وی کمپنی کے سنیر منجر اپرشن عمر عزیز اور منجر اپرشن بابر شکیل نے خصوصی طور پر اقدامات کیے جس سے جلوسوں میں شامل زائرین کو کسی قسم کی کوئی دشواری نہیں ہوئی ۔اس سلسلے میں ورکرز ،سپروائزرز نے ہر سال کی طرح صبحِ و شام سخت گرمی میں اپنی خدمات سر انجام دی اور صفائی کے حوالے سے کسی قسم کی شکایت نہ آنے دی۔ سی ٹی ایس کمپنی کی جانب پر لائیم (چونا) لگایا۔ کھڑے پانی کی نکاسی کی راستوں میں نالیوں کو صاف کرتے رہے۔اس سال 39 یوسی میں تیصل بر کی تمام امام بارگاہ میں محرم میں کام کیا
اہم خبریں
ملک وقوم کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے عوامی مسائل کا ادراک ہے اور ان کے حل کے لیے کوشاں ہیں: سابق ایم این اے منصور حیات خان اور سابق ایم پی اے عمارخان کا ٹھٹہ خلیل ٹیکسلا میں تقریب سے خطاب
ایبٹ آباد:خیبرپختونخوا پولیس میں تین افسران کے تبادلے اور تقرریاں
پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان کہانیاں ہیں: پاکستان
سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی کار 10 دن بعد کاک پل سے برآمد، کرنل اسحاق کی بیٹی کی تلاش جاری
جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پنڈی پوسٹ کی خبر پر فوری ایکشن، کینٹ بورڈ نے مال روڈ انڈر پاس راولپنڈی کے 9 مین ہول دوبارہ نصب
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری
جہلم پولیس کی مؤثر پیروی پر عدالت نے چار ملزمان کو سخت سزائیں سنا دیں
سابق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے سعودی سفیر سے ملاقات کی،سیاسی،معاشی اور دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق۔