رسول اللہؐ نے فرما یا محرم کی دس تاریخ یعنی یو م عا شو ر ہ کا روزہ جس نے رکھا اللہ تعالی اسکو دس ہزار فر شتوں دس ہزار شہیدوں اور دس ہزار حج عمرہ کرنے والوں کو ثواب دے گا یوم عا شورہ کو کسی یتیم کے سر پر ہا تھ پھرنے والے کو اس کے ہر بال عوض جنت میں درجہ بلند ہو گا جس نے عا شور ہ کی شام کسی روزہ دار کا روزہ کھلوایا گویا اس نے پو ری امت محمدؐیہ کا پیٹ بھرا اور پوری امت کو روزہ کھلوایا جس نے عا شور ہ کے دن گھر خرچ میں فراخ دلی اختیار کی پورا سال اللہ تعا لیٰ اسکو اسودگی اور کشائش فرما تا ہے اور اس خر چ میں وسعت عطا فرما تا ہے جس نے عا شو رہ کے دن پتھر کا سرمہ انکھ میں لگایا پو را سال آشوب چسشم سے محفوظ رئیگا جس شخص نے عا شور ہ کی شب عبادت میں مشغول رہ کر گزاری اور صبح کو روز رکھا تو اسکو مو ت اس طر ح آئیگی کہ اس جو مرنے کا احساس بھی نہ ہو گا اور اس روزہ رکھنے سے ایک سال کے گنا ہوں کا کفارہ ادا ہو جا تا ہے جس نے عاشورہ کے دن غسل کیا وہ مو ت کے علا وہ کسی بیما ری میں مبتلا نہیں ہو گا جس نے عاشورہ کے دن کسی بیمار کی عیادت کی گو یا تمام اولا دآدم کی عیادت کی جس نے عاشورہ کے دن کسی کو ایک گھونٹ پا نی پلایا اس نے ایک لمحہ کو اللہ کی نا فرمانی نہیں کی عاشورہ کے دن چار رکعت نما ز جس نے اس طرح پڑھی کہ ہر رکعت میں ایک دفعہ سورہ فاتحہ اور پچا س مرتبہ سورہ اخلا ص پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے گزشتہ پچاس اور ائندہ پچاس برس کے گناہ معاف فرمائے گا اور ملا ء اعلیٰ میں اس کیلئے نو رکے ہزار محل تعمیرکرائے گا ایک اور حدیث میں دوسلا مو ں کے ساتھہ مذکورہیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ سورہ زلذال سورہ کا فرون اور سورہ اخلا ص ایک ایک دفعہ اور نما ز سے فراغت کے بعدستہربار درودشریف پڑھنا مزکور ے(راوی ابو ہریرہ) قارہین سے التماس ہے اس عظیم دن عاشورہ کی اگاہی جتنے لوگوں تک ممکن ہو سکے فرمائیں اللہ تعالیٰ پیا رے حبیب کی امت کو بخشے گا ۔{jcomments on}
131