یونین کونسل مغل بروالہ لنگ سے 15 سالہ بچی کی ڈیڈ باڈی ملی ہے

یونین کونسل مغل بروالہ نالہ لنگ میں ایک بچی کی ڈیڈ باڈی ملی ہے جسکی عمر تقریبا 15 سال ہے جو پانی بجانب کہوٹہ سے بہہ کر آ رہا ہے مقامی لوگوں نے ڈیڈ باڈی کو ایک سائیڈ پر رکھ کر پولیس کو اطلاع کر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں