اعظم احساس‘ ڈہوک کالیاں بشندوٹ
گذشتہ اتوار گاؤں میں ایک دعوت ولیمہ تھی ہم بھی دوسرے مہمانوں کی طرح بیٹھے کھانا کھانے کے
چھپ چھپ کے روں اور سرانجمن ھنسوںم………………………جھ کو یہ مشورہ میرے دردآشنا کا تھا
تو بات ہورہی تھی حلقہ NA 52کی ان یونین کونسلز کے دیہات کی جہاں ابتک گیس کے کنکشن نہیں دیے گئے جبکہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے 5سال مکمل ہونے کو ہیں۔ یہاں کی عوام ترس گئی ہے کہ کب انہیں گیس جیسی سوغات سے نوازاجائے گا۔ ایسے میں مجھے 2008کے الیکشن کے دوران چوہدری نثا ر کی چوک پنڈوڑی میں وہ کارنر میٹنگ یاد آرہی ہے جو ان کی الیکشن کمپین کے سلسلہ میں منعقد ہوئی تھی۔ان کے الفاظ کی باز گشت تا حال کبھی کبھی بُری طرح تنگ کرتی ہے اس میٹنگ میں چوہدری صاحب آپ نے اعجاز الحق کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے فرمایا تھا۔”آج اعجار الحق کہتا ہے کہ وہ حلقہ NA 52کو گیس کا کنکشن دینا چاہتا تھا مگر اسے چوہدری نثار نے نہ دینے دیا کہ چوہدری نثار اس وقت وزیر پیٹرلیم تھے۔اعجازالحق اگر میں نے تمھیں گیس کا کنکشن نہیں دینے دیا تھا تو مزہ تو تب تھا جو تمNA 52کی سیٹ سے مستعفی ہو جاتے تب میں آپ کو مانتا ” چوہدری صاحب آپ کے گیس کنکشن کے سلسلے میں NA 52کے موجودہ رویے بالخصوص یونین کونسل بشنڈوٹ کے ساتھ تو یہی لگتا ہے کہ شائد کچھ ایسی ہی بات تھی۔ چوہدری صاحب آپ یونین کونسل بشندوٹ پر احسان نہ کریں بلکہ گیس کی فراہمی کے بارے میں حلقہ NA 52کے ووٹرز کے ساتھ کئے گئے دعوے پورے کریں کہ اب تو بقول شاعر
نئے سالار سے حلقہ کے باسی پوچھتے ہیں ۔۔۔۔ ہمارا عہد کے فاتح ہمارہ کیا بنے گا
مجھے امید ہے چوہدری نثار کی ٹیم ان کے نوٹس میں میری یہ تحریر ضرور لائیں گے
راولپنڈی(اویس الحق سے)وارث خان پولیس کی فوری کارروائی,گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ولی عہد و وزیرِاعظم سعودی عرب محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل…
تفصیلات کے مطابق جہلم سے ایک لڑکی اغوا ہو گئی جسے آئسکریم بیچنے والے نے…
تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی ٹیچر چھٹی کے بعد اپنی بیٹی کی ہمراہ کار…
پروفیسر محمد حسینگیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اٹھہترویں برسی…