خصوصی افراد کی سماجی بہبود کے لئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کلرسیداں میں میڈیکل اسسمنٹ بورڈ نے مجموعی طور پر چوالیس درخوست گزاروں کا معائنہ کیا جن میں سے اکتیس کو تجویز چھ کو ریفر کیا گیا چھ میں کسی معذوری کی تشخیص نہ ہوئی جبکہ ایک کو پہلے ہی اجراء ہو چکا ہے

