علاقائی

ہمارے 39 ایم این ایز نااہل ہونیوالے ہیں،بیرسٹر گوہر کی پیشگوئی

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے 39 ایم این ایز نااہل ہونیوالے ہیں۔ بونیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی تناؤ کم کرنے کی ضرورت ہے ، بشریٰ بی بی پر جھوٹے کیسز بنائے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی جیل میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں۔ ہماری سیاست کا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے ۔سزاؤں پربیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ فیصلے سے تحریک انصاف کو دھچکا لگا، پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفوں یا بائیکاٹ پر غور کرے گی۔کل عمران خان کی کال پر پورے ملک سے لوگ نکلیں گے ۔ جہاں جو لیڈر شپ موجود ہے ، وہی لیڈ کرے گا۔

Shahzad Raza

Recent Posts

ناقص کارکردگی کے حامل اساتذہ کی فہرستیں طلب

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…

28 minutes ago

الخدمت کا مزید 6 سو فلسطینی طلباء کیلئے سکالر شپ کا اعلان

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…

29 minutes ago

پنڈی ٹیسٹ:گرین شرٹس پروٹینز کیخلاف مشکلات کا شکار

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز…

1 hour ago

طالبعلم سے زیادتی کرنیوالا معلم کو عمر قید کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم کو عمر قید کی…

2 hours ago

راولپنڈی گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کر کے تشدد کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا…

3 hours ago

ایک عہد جو کبھی مٹے گا نہیں

ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…

5 hours ago