گلدستہ

ہر وقت تنگدستی رہتی ہے


ایک دِن میں محلے میں باورچی کے پاس بیٹھا تھا، دِل بہت بے چین تھا میں نے باورچی سے سوال کیا: یار میں نمازیں پڑھتا ہوں‘ روزے رکھتا ہوں، کوئی بُرا کام نہیں کرتا‘پھر بھی تنگدستی رہتی ہے رب کے ہاں بات نہیں بنتی‘باورچی کہنے لگا: باو ر چی ذرا ہنڈیا پکا لیں پھر اِس پر بات کرتے ہیں یہ کہہ کر باورچی نے ہنڈیا چولہے پر رکھی‘پیاز ڈالا‘ لہسن ڈالا‘ ٹماٹر نمک مرچ مصالحہ سب کچھ ڈال کر میرے پاس آ کر بیٹھ گیا

اور باتیں کرنے لگا‘ باتیں کرتے کرتے اچانک میری نظر چولہے پر پڑی‘دیکھا باورچی آگ جلانا بُھول گیا میں نے اُسکی توجہ دلائی تو کہنے لگا‘باورچی جی ہنڈیا میں سب کچھ تو ڈال دیا ہے پَک جائے گی میں نے کہا آگ نہیں جلائی تو ہنڈیا کیسے پَک جائے گی؟ جواب میں کہنے لگا، باور جی جس طرح ہنڈیا میں سب کچھ موجود ہونے کے باوجود آگ لگائے بغیر ہنڈیا نہیں پَک سکتی بالُکل اسی طرح نماز، روزہ، زکوۃ، خیرات کرنے سے اُس وقت تک کچھ حاصل نہیں ہو گا جب تک اپنے وجود کوتقویٰ اور پرہیزگاری کی آگ پر نہیں چڑھاو گے

اور یہ آگ آپکے ضمیر اور کردار نے لگانی ہے‘غُصہ‘ غیبت‘حرص‘ منافقت‘ ہوس اور بُغض سے جان چھڑاو‘ اپنی ذات کو مخلوق کی خدمت کا تڑکا لگاؤ تب جا کر وجود کی ہنڈیا پَکے گی، پھر بات بنے گی پھر اللہ سے رابطہ ہو گا۔ (محمد زین العابدین میرا سنگال)

admin

Recent Posts

دریائے جہلم میں سیلاب کا خطرہ متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…

6 hours ago

جہلم پولیس کی کارروائی جسم فروشی میں ملوث تین افراد گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…

7 hours ago

دھمیال کلیال روڈ صدر بیرونی کے علاقہ میں پیدل چلتے دو افراد پر موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ

راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…

9 hours ago

کہوٹہ کار اور سوزوکی میں تصادم متعدد زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…

11 hours ago

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

17 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

21 hours ago