راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)صادق آباد پولیس کی کارروائی، ہاسٹل میں داخل ہو کر طالبعلم پر تشدد کرنے والے 2 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے
ہاسٹل میں داخل ہو کر طالبعلم پر تشدد کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا، گرفتار ملزمان میں عبداللہ اور رجب شامل ہیں،ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر عمر فاروق کو تشدد کر کے زخمی کر دیا تھا،زخمی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے
،ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
راولپنڈی(اویس الحق سے)راولپنڈی کے تھانہ کلرسیداں کے علاقے میں نجی اسکول میں حفظ کا سبق…
اسلام آباد(اویس الحق سے)خیبرپختونخوا کی حکومت کی جانب سے وفاق سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ رادوساؤسیکورسکی نے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر نے فون سننے کے بعد اہلکار…
کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ کے جنرل سیکرٹری سابق جنرل کونسلر راجہ…