اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ لوہی بھیر کے علاقے سواں گارڈن میں دو خواتین قتل کو قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے
اور نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی ہیں ، سائرہ روگی کی مدعیت میں درج مقدمے کے مطابق گھریلو ملازم صداقت نے ماں صغریٰ بی بی اور بیٹی فائزہ بی بی کو قتل کر دیا،
ملزم نے سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیز دھار آلے سے دونوں خواتین کا گلا کاٹ کر انہیں موت کے گھاٹ اتارا اور موقعہ سے فرار ہو گیا، پولیس ملازم کی گرفتاری کےلئے چھاپے مار رہی ہے۔
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…