کالونی کے معزز مکینوں اور معتبر شخصیات پر مشتمل ایک بڑے وفد نے MPA PP-10 اور پارلیمانی سیکرٹری جناب چوہدری نعیم اعجاز سے “بلو ہلز آفس” میں تفصیلی ملاقات کی ہے
وفد میں محافظ گروپ گلریز کالونی، ونگ کمانڈر ریٹائرڈ مسعود احمد بھٹی، میجر ریٹائرڈ ضمیر احمد بٹ، دیگر فوجی افسران، اساتذہ، وکلاء اور تاجر حضرات شامل تھے۔ 1.5 گھنٹے طویل ملاقات میں علاقے کے اہم مسائل پیش کیے گئے۔
جناب MPA چوہدری نعیم اعجاز صاحب نے نہایت خلوص، سنجیدگی اور توجہ سے تمام مسائل سنے، نوٹ کیے، اور مکمل یقین دہانی کروائی کہ وقت کے ساتھ ساتھ تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔
یہ ملاقات سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) ضلع راولپنڈی ڈاکٹر احمد ضیاء راجپوت صاحب کی خصوصی کاوش سے ممکن ہوئی۔ وفد نے ان کا اور جناب چوہدری نعیم اعجاز صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے انتہائی محبت اور خلوص کے ساتھ وفد کا استقبال کیا اور قیمتی وقت دیا۔
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…