امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گویا سب کا اس پر اتفاق ہے کہ اب منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے۔ ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں ترمیم پر پی پی اور مولانا فضل الرحمٰن کا 100 فیصد اتفاق ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کا فضل الرحمٰن سے اتفاق رائے ہو گیا ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں مولانا نے حکومت کے مسودے سے اتفاق کیا ہے۔ امیرِ جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سینیارٹی پر نہیں ہو گا، عدلیہ پر حکومت کا کنٹرول ہو گا۔
کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…
سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…
راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات پولیس کی کارروائی، معروف منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…