(سکوٹ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سینتھا کی طالبہ کا اعزاز طالبہ حمیرہ عمر نے میٹرک کے امتحان میں 1149 نمبر لے کر تحصیل کلر سیداں کے سرکاری تعلیمی اداروں میں پہلی پوزیشن حاصل کی
موضع سینتھا کے رہائشی عمر نذیر کی صاحبزادی اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سینتھا کی طالبہ حمیرہ عمر نے میٹرک کے امتحان میں 1149 نمبر لے کر تحصیل کلر سیداں کے سرکاری تعلیمی اداروں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے علاقے اور والدین کا نام فخر سے بلند کیا ہے