گورنمنٹ گریجویٹ کالج جہلم کی طرف سے طلباء کے لئے خوشخبری

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ جہلم میں ایم ڈی کیٹ کےداخلے 2025 جاری ہیں اور یہ داخلے بغیر فیس کے ہورہےہیں ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر کالج پروفیسر حمادرضا نےکیا انہوں نے مزید کہا کہ خواہشمند والدین اپنے بچوں کو میڈیکل  کالج میں داخل کرائیں تاکہ طلباء نمایاں مقام حاصل کریں انہوں نےوالدین سے گزارش کی کہ  مزید معلومات کے لئے کالج میں تشریف لائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں