گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تریل میں چوری کی واردات

شاہ باغ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) سرکاری تعلیمی ادارے میں چوری کی واردات میں نامعلوم ملزمان سکول کے تالے توڑ کر ایل ای ڈی، چار عدد سکیورٹی کیمرے اور وی ڈی آر چوری کر کے لے گئے ہیں۔ چوری کی یہ واردات گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تریل میں پیش آئی ہے۔ پولیس نے سکول کی ہیڈ مسٹریس کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ دریں اثناء نامعلوم نے 15پر کال کر کے اطلاع دی ہے کہ اس کا موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں