گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک بیلی خان کو شاندار کامیابی پر مبارکباد


گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک بیلی خان کی کبڈی ٹیم نے راولپنڈی ڈویژن کے چھ اضلاع میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اہلیانِ چک بیلی خان اور اہلِ علاقہ کی جانب سے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں، کوچز اور سکول انتظامیہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
خصوصی طور پر سینئر ٹیچر قاضی خالد صاحب کی کھیلوں کے فروغ کے لیے خدمات قابلِ تحسین ہیں۔
ان کی رہنمائی میں کبڈی ٹیم کی یہ کامیابی پورے علاقے کے لیے فخر کا باعث ہے۔

شاباش ٹیم چک بیلی خان! 🏆👏


؟