گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا دورہ تحصل فتح جنگ،ضلع اٹک

اٹک: تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی فتح جنگ سردار ظہیر احمد خان کی دعوت پر صدقال میں عوامی اجتماع سے خطاب

اٹک:اللہ نے پنجاب کا سب سے بڑا عہدہ عطا کیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا فتح جنگ میں خطاب

اٹک:پیپلز پارٹی غریب عوام کی نمائندہ جماعت ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

اٹک:پارٹی کامشن ہی غریب عوام کے حقوق کا حصول اور جدوجہد ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

اٹک: پوری جرات سے عوام کےمسائل اور حق کی آواز بلند کرتا رہوں گا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

اٹک:عہدے اور طاقت اللہ کی طرف سے امتحان ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

اٹک:میرے کسی عمل سے حلقے کے عوام کو کبھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

اٹک:انسان کمزور ہے اللہ کی رضا کیلئے مخلوق کیلئے آسانیاں پیدا کرنا چاہتا ہوں۔۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

اٹک:عوام کیلئے بلڈ بنک اور فری ڈائلسز سنٹر بنانے جا رہے ہیں۔۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

اٹک:سی ڈی اے کے زیر انتظام بہتر سفری سہولیت کیلئے الیکٹرک بس سروس چلائی گئی ہیں۔۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

اٹک: گردے کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے کڈنی سنٹر قائم کیا جائےگا۔۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان