367

گوجر خان کے نواحی گاؤں ڈورہ بدھال میں دو سگے کزن قتل

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجر خان کے نواحی گاؤں ڈورہ بدھال کے نزدیک چہچی گجراں میں قتل کی واردات ، دو سگے کزن قتل۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گوجرخان کے علاقہ ڈورہ بدھال میں دو کزنز کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔مقتولین کی شناخت شاہزیب اور احتشام کے نام سے ہوئی ہے ،دونوں آپس میں کزن ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں