کاروائی میں 2013 کے دوہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے مجرم کی شناخت مدثر کے طور پر ہوئی ہے جو ذاتی دشمنی کی بناء پر شہریوں نسیم اور شاہد کے قتل کے بعد 12 سال سے مفرور تھا۔پولیس رپورٹ کے مطابق
، مدثر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے دونوں شہریوں کو قتل کیا تھا جس کے بعد تھانہ گوجرخان میں 2013 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔گرفتاری سے قبل مدثر کے تین ساتھیوں کو پہلے ہی سزا ہو چکی ہے،
جنہیں سزائے موت یا عمر قید دی گئی ہے۔ تازہ گرفتاری اس پرانے کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے اور تمام مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔