Categories: اہم خبریں

گوجرخان: SHO  نذیر گھیبہ کی شاندار کاوش، دو بھائیوں کے درمیان دیرینہ رنجش ختم کرا دی


تھانہ گوجرخان میں تعینات ایس ایچ او نذیر گھیبہ نے پیشہ ورانہ مہارت اور معاملہ فہمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بھائیوں چوہدری عبدالعزیز اور چوہدری علی کے درمیان کئی دنوں سے جاری تنازع کو خوش اسلوبی سے ختم کرا دیا۔ایس ایچ او نذیر گھیبہ نے نہ صرف دونوں فریقین کو اپنے دفتر بلا کر تفصیلی بات چیت کروائی بلکہ باہمی صلح کی راہ ہموار کرتے ہوئے انہیں گلے ملوایا۔ اس موقع پر فریقین نے تمام رنجشیں بھلا کر آئندہ بھائی چارے کے ساتھ رہنے کا وعدہ بھی کیا۔علاقہ مکینوں نے ایس ایچ او نذیر گھیبہ کی اس کوشش کو بے حد سراہا اور کہا کہ ایسے فرض شناس افسران ہی معاشرے میں امن، بھائی چارے اور ہم آہنگی کے فروغ کا ذریعہ بنتے ہیں۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او نذیر گھیبہ نے نہ صرف پولیس کے کردار کو مثبت انداز میں اجاگر کیا بلکہ عوام کے دل بھی جیت لیے

چوھدری ثاقب متیال

Recent Posts

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

2 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

2 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

2 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

2 hours ago

عارف والا سے نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کا ریپ کرنے والے 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…

2 hours ago

قیادتِ نو — امیدِ پاکستان

"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…

3 hours ago