گوجرخان جی ٹی روڈ پر گاڑی بے قابو ہو کر درخت کے ساتھ جا ٹکرائی ایک شخص جاں بحق. تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر النور ریسٹورنٹ کے قریب کاروان گاڑی بے قابو ہو کر درخت کے ساتھ ٹکرائی حادثہ شدید ہونے کی وجہ سے زخمی گاڑی میں پھنس گئے جنھیں گاڑی سے نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے حادثہ میں پانچ افراد زخمی ہوئے