گوجرخان کے رہائشی دو افراد کوڈاکوؤں نے اغواء کر لیا،تاوان کا مطالبہ

گوجرخان (عبدالستار نیازی،نمائندہ پنڈی پوسٹ) گوجرخان کے علاقہ مل اعوان کے رہائشی دو افراد انٹرنیٹ پر سستی گاڑی دیکھ کر کیری ڈبہ لینے گئے جن کو مبینہ طور پر کچے کے ڈاکووں نے اغوا کر لیا اور ملزمان اب لواحقین … Continue reading گوجرخان کے رہائشی دو افراد کوڈاکوؤں نے اغواء کر لیا،تاوان کا مطالبہ