گوجرخان: کرایہ دار کا تھانے میں اندراج نہ کرانا مہنگا پڑ گیا!

ڈھوک حیات علی میں پولیس کی کارروائی — کرایہ دار کا اندراج نہ ہونے پر مالک مکان اور کرایہ دار دونوں کے خلاف مقدمہ درج۔

گوجر خان پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ کرایہ داروں کا بروقت اندراج یقینی بنائیں ورنہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں