گوجرخان: پولیس کی مؤثر کارروائیاں اقدام قتل و لڑائی جھگڑے میں ملوث ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

گوجرخان پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران اقدام قتل اور لڑائی جھگڑے کے مقدمات میں ملوث ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں