گوجرخان پاک انڈیا میچ پر جواء کھیلنے والا ملزم گرفتار

گوجرخان پولیس کی کارروائی،کرکٹ میچوں اور دیگر کھیلوں پر بٹ پرو ایپ کے ذریعے جوا کھیلنے/کھلانے والا شخص گرفتار،

داؤ پر لگی رقم 4 ہزار روپے،13 موبائل فون،لیپ ٹاپ، اور دیگر سامان قمار بازی برآمد،

زیر حراست شخص نے اپنے مخصوص گاہکوں کو کرکٹ میچز پر آن لائن جواء کھلانے کا انکشاف کیا