گوجرخان میں ڈاکوؤں کا راج،روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹتے رہے

حبیب چوک چنگامیرا ،مل اعوان روڈ پر ڈاکؤوں کا ناکہ سڑک درخت سے بلاک کر کے ڈاکہ زنی کی کوشش۔وھڑہ بھگو کے رہائشی ثاقب نامی جوان کو روکا،پھر اس کے بعد انجمن پٹواریاں گوجرخان کے صدر چوہدری جمیل،ملک رفیق مل اعوان کی جانب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گھر جارے تھے کہ سڑک پر درخت پڑے دیکھے اسی دوران ڈاکو سامنے آگے گاڑی روکنے کو کوشش کی گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کردی کار سوار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔مقامی افراد کے وہاں پہنچنے سے پہلے ہی ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں