گوجر خان (عامروزیرملک ) وارڈ نمبر 3 نورانی مسجد والی گلی میں اسلحہ سے لیس ایک شخص نے گھر والوں کو شام 4 بجے سے یرغمال بنایا ہوا ہے ۔ پولیس کی بھاری نفری ایس ایچ او تھانہ گوجرخان کے ہمراہ موقع پر موجود ہے
اس شخص کے پاس دو پستول ہیں جس کے بٹ مار کر ایک شخص کو زخمی کر دیا ہے ایس ایچ او ملک نذیر احمد گھیبہ ملزم کو وارننگ متعدد وارننگ دے چکے ہیں
لیکن ملزم کا کہنا ہے کہ وہ کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالے گا یرغمالی کو مار کر وہ خو د کو بھی گولی مار دے گا پولیس ملزم کی گرفتاری اور یرغمالی کی بحفاظت بازیابی یقینی بنانے کی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہے
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…